Friday 26 July 2019

پولیس کاروائی/سرسید ٹاؤن

پولیس کاروائی/سرسید ٹاؤن 


کراچی ۔۔۔سرسید ٹاؤن پولیس کی کاروائی 3 اسٹریٹ کریمنل گرفتار
کراچی ۔۔۔اسٹریٹ کریمنل ملزمان سے مختلف اقسام کے 3 پستول 6 موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد
کراچی ۔۔۔گرفتار ملزمان میں نعمان،سمیر اور عبدلمنان شامل ہیں
کراچی ۔۔۔برآمد شدہ موٹر سائیکلیں ملزموں نے مختلف علاقوں سے چوری کی تھیں
کراچی ۔۔۔ملزمان کا دوران تفتیش جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
کراچی ۔۔۔مختلف نوعیت کے مقدمات ملزمان کے خلاف درج،تحقیقات شروع۔
پولیس حکام

No comments:

Post a Comment