Friday, 26 July 2019

ایس ایس پی کورنگی کی مہران ٹاون

کراچی: ایس ایس پی کورنگی کی مہران ٹاون میں جاں بحق ہونے والی 4 سالہ صوفیہ ولد محمد کے گھر آمد

کراچی:ایس ایس پی کورنگی علی رضا نے مقتولہ صوفیہ کے والدین سے تعزیت کی

کراچی: ایس ایس پی کورنگی نے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے بھی تعزیت کی

کراچی: صوفیہ محمد گزشتہ روز مہران ٹاون میں دیوار گرنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوگئی تھی

کراچی صوفیہ کے دو بہن بھائی بھی واقعہ میں زخمی ہوئے تھے

کراچی: ایس ایس پی کورنگی نے زخمی بچوں کی خریت بھی دریافت کی

No comments:

Post a Comment