Friday, 26 July 2019

سیاست کا پہلا اصول ۔۔ تھوک کر چاٹنا

پہلا اورآخری اصول ہر دور میں کارآمد ہے۔۔
سیاست کا پہلا اصول ۔۔ تھوک کر چاٹنا
سیاست کا دوسرا اصول۔۔مارو اور حکومت کرو
سیاست کا تیسرا اصول۔۔وقت پڑنے پر ان سے بھی ہاتھ ملاﺅ جنہیں ماضی میں آپ کتا کہتے تھے
سیاست کا چوتھا اصول۔۔ عوام کو ہمیشہ چے بنا کر رکھو۔ کہ ہم آپ کے لیے مصروف ہیں
سیاست کاپانچواں اصول۔۔ عوام کو اٹھنے مت دینا،ہمیشہ نیچے لگا کر رکھو۔
سیاست کا چھٹا اصول۔۔ ہمیشہ اپنے آس پاس ان لوگوں کو جمع رکھوں جن کے ذریعے عوام کولوٹا جائے
سیاست کا ساتواں اصول۔ ۔مسائل کرنے کے بجائے انہیں اتنا پیچیدہ بناﺅ کے پانچ سال پورے ہوجائیں
سیاست کا آٹھواں اصول۔۔ عوام کا پیسہ پارٹی پر لگانے سے حکومت مضبوط ہوتی ہے
سیاست کا نواں اصول۔ ۔ غربت کی بات ضرور کرو مگر ،،،ختم غریب کو کرو۔
سیاست کا دسواں اورآخری اصول۔جتنا ہوسکے بوٹ پالش کیے جائیں۔ 

No comments:

Post a Comment